2023 General Notifications Latest News

سپریم جوڈیشل  الاؤنس یکم مئی 2023 سے تنخواہ  کے برابر ایک اور تنخواہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان نے اکتیس مئی 2023 کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ کے گریڈ ایک سے بائیس تک کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں ایک بنیادی تنخواہ کے برابر  2022 کے سکلیلز کے مطابق اضافہ کردیا گیا ہے  یہ اضافہ ایک مرتبہ  پھر اگلے اضافے تک منجمد رہے گا

(Valium)

Related posts

سابق ڈائریکٹر اور بہت سے کالجز کے پرنسپل رانا عبدالرشید خان انتقال کر گئے

Ittehad

جشن بہاراں  گلبرگ کالج۔دیال سنگھ شالیمار اور ساہیوال میں شاندار تقریبات

Ittehad

چھ کالجوں کے پرنسپل کی خالی آسامیوں پر مستقل تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment