2023 HED News Latest News

پنجاب کے سرکاری ونجی کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اکیس اگست کو دوبارہ کھلیں گے 

پنجاب کے بی ایس کالجز میں معمول اور یونیورسٹی کے شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے ان کی تعداد ایک سو سے زائد بڑے بڑے کالجز شامل ہیں

آج جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق منگل 6 جون سے اتوار 20 اگست تک بند رہیں گے 

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ایسوسی ایٹ کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے لیے منگل چھ جون سے اتوار 20 اگست تک بند رہیں گے کالجز سوموار 21 اگست کو دوبارہ کھلیں گے البتہ گریجویٹ کالجز جہاں بی ایس کی تعلیم دی جا رہی ہے اپنی اپنی یونیورسٹی کے شیڈول کے مطابق کھلےرئیں گے 

Related posts

سکولوں میں اگلے سال نصف نصاب پڑھایا جائے گا حکومت پنجاب

Ittehad

پیپلا کا دو روزہ جز وقتی احتجاج کامیاب پنجاب کے سبھی کالجوں میں احتجاج کیا گیا

Ittehad

فرحان چاند،طاہر بخاری اور ناصر جاوید جپہ کے لیے خصوصی دعا کی اپیل

Ittehad

Leave a Comment