2023 Latest News Obituary

صدر اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر غلام مصطفیٰ چوہدری کی والدہ انتقال کر گئیں 

لاہور (نمائندہ خصوصی) اتحاد اساتذہ پاکستان کے صدر اور گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے شعبہ سیاسیات کے استاد پروفیسر غلام مصطفیٰ چوہدری کی والدہ محترمہ  آج صبع انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ملک پور شرق پور روڈ میں شام از نماز مغرب ادا کی جائے گی  لوکیشن کے لیے احباب پروفیسر جاوید بھٹی نائب صدر پپلا لاہور ڈویژن سے اس ٹیلی فون نمبر پر رابطہ کر لیں 

09004256099

03334256099

Related posts

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر سڑک حادثے میں جاں بحق 

Ittehad

پیپلا سرگودھا ڈویژن کی کاوشوں کو سلام ۔پوری چھٹیاں مزے کریں

Ittehad

بہاولپور ،لاہور اور گوجرانولہ کے دس کالجوں کے پرنسپل شپ کے امیدواران کی میرٹ لسٹ 

Ittehad

Leave a Comment