2023 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ کی ویب سائٹ  کیوں وزٹ کریں ضرور پڑھیں 

ia.com.pk

تازہ ترین سنیارٹی لسٹیں اتحاد اساتذہ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں 

تازہ ترین خبروں کے علاؤہ بھی بہت کچھ اس ویب سائٹ پر وزٹ کر کے معلوم کر سکتے ہیں کوئی بھی خبر اور اس کے ساتھ منسلک نوٹیفیکیشنز اگر تاریخ یاد ہو تو  یا کیپشن  

علاؤہ ازیں آپ گھر بیٹھے بنیولینٹ فنڈ کے سکالر شپ ،ماہانہ گرانٹ،الوداعی گرانٹ اور فیونرل گرانٹ کا سٹیٹس معلوم کریں

اکاؤنٹ آفیس ۔ پبلک سروس کمیشن ،اور بینولینٹ فنڈ کے تمام پرفارما ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کریں

لاہور(نامہ نگار)اتحاد اساتذہ پاکستان کی یہ ویب سائٹ جس کے بارے میں اب آپ سب جانتے ہیں مگر مصروف کی بنا پر آپ صرف اس کی خبر کے لنک پر جاتے ہیں کبھی کم ہی آپ ویب سائٹ پر جا کر تفصیل سے دیکھتے ہیں آج ہم اس کا ہلکا سا تعارف پیش کر رہے ہیں  سب دوستوں کو تازہ ترین سنیارٹی لسٹ اپنا یا دوست کا نمبر جاننا چاہتے ہیں تو آپ ویب کے ہوم پیج پر یا ڈائریکٹ درج ذیل لنک پر کلک کریں تمام لسٹیں موجود ہیں تمام آسانی سے کھل جاتی ہیں یہ پی ڈی ایف میں ہیں لہذا آپ سی ٹی آر ایل دبا کر ساتھ ایف دبائیں  اوپر ڈائلاگ باکس کھلے گا وہاں وہ نام ٹائپ کریں جسکا آپ سنیارٹی نمبر جاننا چاہتے ہیں وہ آسانی سے کھول جائے گا 

https://www.ia.com.pk/seniority-lists-male/

https://www.ia.com.pk/seniority-lists-female/

اسی طرح اگر آپ نے پینولینٹ فنڈ میں بچوں کے سکالرشپ ،،ماہانہ گرانٹ،الوداعی گرانٹ  یا تدفین گرانٹ کےلیے درخواست دے رکھی ہے تو ہماری ویب سائٹ سے وہ خبر کھولیں اور درخواست دہندہ کا شناختی کارڈ نمبر وہاں کالم میں پر کریں اس درخواست کا سٹیٹس کھل جائے گا 

– Ittehad-e-Asatza Pakistan (ia.com.pk)https://www.ia.com.pk/benevolent-fund-information/

https://bfms.punjab.gov.pk/

اس لنک کو کلک کرنے سے اس طرح کا پیج کھولے گا آپ کو چیک دی ایپلیکیشن سٹیٹس سرخ رنگ کا نظر آئےگا اس کے ساتھ لکھا ہوگا کلک کریں آپ کلک کر   دیں ایسا کرنےسےکالم  کھلے گا شناختی کارڈ کا نمبر لکھیں آپ درخواست دہندہ کا نمبر سپیس کے ساتھ لکھ دیں اور نیچے گئی پانچ  آپشنز میں کسی کا انتخاب کریں کہ سکالر شپ کا پتہ کرنا ہے یا میرج گرانٹ یا ۔۔۔۔۔

آپ کو اکاؤنٹ آفیس ،پبلک سروس کمیشن ،بیولینٹ فنڈ ،پاسپورٹ این او سی یا کوئی ،لائیو سرٹیفکیٹ یا اور فارم چاہیے تو ڈاؤن لوڈ میں موجود ہے آپ پرنٹ کو سکتےہیں

https://www.ia.com.pk/#

Related posts

ڈاکٹر عنصر اظہر نوکری پر بحال ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز کا چارج سنبھالیں گے

Ittehad

بہترین استاد ،عمدہ گلوکار و موسیقار پروفیسر محمد علی کے اعزاز میں تقریب پزیرائی

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی کے کیسز بھجوانے کے لیے دو شرائط عائد کر دیں

Ittehad

Leave a Comment