2023 HED News Latest News

پرموشنز کے منتظر مرد اسسٹنٹ پروفیسرز اور اتحاد اساتذہ پاکستان کے ذمہ دوران کی فوری توجہ کے لیے

ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت کوشش کر کے ان کیسز کو ڈیفر ہونے سی بچاہیں تاخیر کی گنجائش نہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی سیکروٹنی کے بعد مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر ایک تا 965 کے پرموشنز کیسز برائے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے کیسز میں درج ذیل دستاویزات کم پائی گئی ہیں جن کی وجہ سے یہ کیسز دیفر ہونے کا اندیشہ ہے یہ حضرات فوری توجہ فرمائیں علاؤہ اتحاد اساتذہ پاکستان کے ضلعی زمہ داریاں اور خاص کر مرکزی پرموشن  فسلیٹیش کمیٹی کے اراکین فوری ایکشن لیں اور اگر ہو سکتی ہیں تو یہ کمیاں /خامیاں دور کرائیں 

Related posts

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے بوگس تعیناتی احکامات جاری کرنے پر آنٹی کرپشن کے حوالے کر دیا

Ittehad

سلیکشن کے بعد فیصل آباد ڈویژن کے دس پرنسپلز کے تعیناتی کے احکامات جاری

Ittehad

راہنما اتحاد گوجرانولہ محترمہ سعدیہ عالم کو ایک بڑا صدمہ

Ittehad

Leave a Comment