2023 Latest News Press Releases

کلچرل ڈے سارے پنجاب کے کالج اساتذہ نے جوش وخروش سے منایا 

ریٹائر اساتذہ بھی پیچھے نہیں رہے  انہوں نے بھی حاضر سروس اساتذہ کے یکذ جہتی کے طور پر یہ دن منایا 

لاہور(نامہ نگار) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر کلچرل ڈے منایا گیا مرد کالج اساتذہ اس میں بھر پور طور پر شامل ہوئے پنجاب کے ثقافتی رنگ پنجاب  کے مختلف علاقوں میں  ورائٹی کےمناظر پیش کر رہے ہیں 

Related posts

کل سے پی ایل ٹی بیج فور کے دو سو چار مرد وخواتین لیکچررز ٹرینگ شروع کریں گے

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقیاں۔۔درج زیل کاغذات کی عدم فراہمی کی بنا پر معطل

Ittehad

پروفیسر عابد محمود بٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہیں ہو سکا

Ittehad

Leave a Comment