2023 General Notifications Latest News

  جونیئر کلرکوں کی بیس فیصد آسامیاں  گریڈ  ایک سےآٹھ تک کے ملازمین سے پر کی جائیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے سیکرٹری ریگولیشن احمد علی کمبوہ کے ایما پر سیکشن آفیسر ریگولیشن 3 محمد نصیر نے  ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے تخت گریڈ گیارہ میں خالی آسامیاں پر کرتے وقت بیس فیصد اس محکمہ کے درجہ چہارم اور گریڈ آٹھ تک کے  ایسے ملازمین جو اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہوں سے پر کی جائیں اگر پرموٹ ہو سکتے ہوں یا پھر ابتدائی ریکروٹمنٹ سے پر کی جائیں 

Related posts

پرنسپل کی خالی سیٹوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ 6 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے

Ittehad

اخبار غم ۔۔۔۔انتقال پرملال۔۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے انٹرویوز اگلے ہفتے متوقع ،شیڈول ایک آدھ روز میں جاری ہو جائے گا

Ittehad

Leave a Comment