2023 HED News Latest News

مرد لیکچررز کا ٹیسٹ ہوگیا کل سے خواتین لیکچررز بیج 2012. کی ٹریننگ شروع ہوگی

لاہور ۔۔مرد لیکچررز بیج 2012  سنیارٹی نمبر 1306 تا 1994 کی پی ایل ٹی کی تکمیل کے بعد آج ان کا ٹیسٹ بھی ہوگیا ٹیسٹ دینے والوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس کا معیار سٹینڈرڈ نوعیت کا تھا تاہم لوگوں نے محنت کی ہوئی تھی اس لیے اکثر کا اچھا رہا اور زیادہ تر اچھے نمبروں سے کامیاب ہو جائیں گے کل سے خواتین لیکچررز بیج 2012۔ سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 ٹریننگ کا آغاز ہو گا 

Related posts

انڈر گریجویٹ سٹوڈنٹس کےلیے احساس سکالرشپ

Ittehad

چھ سو تینتالیس مرد وخواتین کالج اساتذہ کے من پسند جگہوں پر تبادے

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ کالجز لاہور سبقت لے گیا جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ویب سائٹ لانچ کر دی

Ittehad

Leave a Comment