2023 Latest News Press Releases

تراسی خواتین کی بطور لیکچرر کمپوٹر سائنس تعیناتی کی سفارش 

لاہور(نامہ نگار ) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے تحریری امتحان کی شارٹ لسٹنگ اور انٹرویوز کےبعد فیمیل امیدواران برائے لیکچرر کمپوٹر سائنس کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے  جس کے مطابق 83 خواتین کو کمپوٹر سائنس کے لیکچرر کے طور پر تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے تحریری امتحان کےبعد 364 خواتین کو شارٹ لسٹ کیا گیا انٹرویو کے بعد 83 خواتین کی سفارش کر دی گئی جبکہ 281 کو ناکام قرار دے دیا گیا کامیاب خواتین کی اسمائے گرامی حسب ذیل ہیں

Related posts

پرموٹ ہونے والےایسوسی ایٹ پروفیسرز کے اپنے ہی ساتھیوں نے نوٹیفکیشن میں تاخیر کروائی آج کل میں متوقع

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر محمد اسحاق باجوہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

اقتدار کی شکست و ریخت کی آڑ میں وائس چانسلر کی پوسٹ پر شب خون مارنے کی سازش

Ittehad

Leave a Comment