دی پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ نے انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن کے طالب علموں کے لیے سپشل کوٹہ سکالرشپ دو ہزار بائیس — تئیس کا اعلان کیاہے درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 اپریل 2023 ہے
یہ سکالرشڈپ پانچ کیٹگریز کے طالب علموں کے لیے ہیں 1–معذور طالب علم 2– یتیم طالب علم 3– دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے والدین کے بچوں 4– پنجاب حکومت کے درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین کے بچے5– اقلیتوں کے بچوں کے لیے مخصوص ہیں۔ ان کیٹگریز کے لیے درخواستیں دینے والے ایسے طالب علموں پنجاب کے تعلیمی بورڈز یا وفاقی تعلیمی بورڈ سے دو ہزار بائیس کے سالانہ امتحان میں کم از کم ساتھ فیصد مارکس حاصل کیے ہوں یہ طالب علم سرکاری یا پرائیویٹ تعلیمی ادارے میں رجسٹرڈ رہے ہوں اور فل ٹائم طالب علم رہے ہوں ان کے والدین کی ماہانہ آمدنی 35000سے زائد نہ ہو البتہ درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین اس شرط سے مثتنی ہوں گے شہداء کے بچوں پر اس شرط کا اطلاق نہ ہو اہل طالب علم ان لائن پیف کی ویب سائٹ پر 19 اپریل 2023 تک درخواست دیں اس کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
https://student.peef.org.pk/specialquotaRegistration
جو درخواست دینے کے اہل نہیں
جن طالب علموںہ نے فنی تعلیمی بورڈ /ٹیوٹا سے امتحان پاس کیا ہو درخواست دینے کے اہل نہیں دوسرے صوبوں/آئی سی ٹی /آزاد کشمیر کے رہائشی درخواست دینے کے اہل نہیں ڈویژن امپرو کرنے والے مارکس امپرو کرنے والے درخواست دینے کے اہل نہیں
2 comments
Jawad Ahmed Soomro
Soomrojawad48@gmail.com
village daro talk gari yassen p/o box mairzapur
Jawad Ahmed Soomro
Soomrojawad48@gmail.com
Valige Daro talk garish yassen p/o box mairzapur