اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے ساٹھ ہزار نئے گریجویٹس کو انٹرن شپ دی جائے گی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک بھر کے طالب علموں کو ایک لاکھ لیب ٹاپ دئیے جائیں گے اس مقصد کےلیے پرائم منسٹر لیب ٹاپ سکیم کا نئے سرے سے اجراء کیاجا رہا ہے انہوں نے یہ بھی اشارہ دیا کہ نوجوانوں کے اور بھی کئی پروگرام شروع کیے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کی پچیس ٹاپ یونیورسٹیوں میں داخل حاصل کرنے والے طالب علموں کو وظائف دیئے جائیں گے مزید یہ کہ بیس ہزار بے روزگار گریجویٹ کو کو سکالرشپ دینے کا ارادہ رکھتی ہے
4 comments
Thank you so much
I need a laptop
Your sincerely
I need a laptop for higher studies