2023 Latest News Press Releases

پی  ایس بی ٹو مکمل ہوگئی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تمام مکمل کیسز کلیر ہوگئے

ترقی پانے والی خواتین کالج اساتذہ کو،اتحاد اساتذہ  پاکستان کی جانب سے مبارکباد

انتیس دسمبر 2022کی میٹنگ میں پیش کرنے کےلیے سنیارٹی نمبر 368 تا 531تک کے کیسز تو ہر لحاظ سے مکمل تھے مگر 532سے 900 تک کے کیسز میں ایک  تین سو انہتر کیسز میں سے صرف 189 کیسز مکمل ہو سکے باقی ایک سو اسی کے لگ بھگ کیسز مکمل ہو کر بھجوائے نہ جا سکے مگر میٹنگ ہو گئی طے یہ پایا کہ  میٹنگ کی تاریخ تو 29 دسمبر ہی رہے گی اور اس کے تسلسل میں میٹنگ رکھ کر باقی کیسز جلد مکمل کروا کر کلیر کروا لیے جائیں گے 

باقی ایک پارٹی کی جانب سے سستی شہرت ۔حاصل کرنے کی خاطر مشہور کر دی گئی کہ باقی کیسز  نامکمل ہونے کی بنا پر ڈیفر  کر دئیے گئے ہیں جو خواتین موجود ہیں اور ان کےخلاف کوئی انکوائری یا کوئی انضباطی معاملہ ۔ایڈورس اے سی آر یا خراب رزلٹ نہیں ان کےکیسز کلیر ہو گئے ہیں 

باقی 901 تا بارہ سو تک کے لوگ میں سے کچھ سیٹیں کلیر نہ ہونے سنیارٹی کے مسائل یا کسی اور وجہ سے ابھی پیش نہیں ہو سکے مارچ کے آخر تک پیش ہو جائیں گے 

سنیارٹی نمبر 818 تا 965 تک کے مردانہ اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز تاحال  سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کے دستخطوں کے انتظار میں ہیں  ابھی تک آنٹی کرپشن کی رپورٹ بھی نہیں ہوئی دونوں کے بعد  ڈی پی آئی آفیس ان کے سیٹ بنایے  گا پھر یہ پی ایس بی ٹو کے لیے بھجوائے جائیں گے امکان یہ ہے کہ اس کی میٹنگ ۔ماہ فروری میں ہو سکے گی

Related posts

سروس اور پے پروٹیکشن کے لئے اساتذہ کا مال روڈ پر احتجاج اور دھرنا

Ittehad

عدالت نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں  جاری ڈویژنل ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کے انٹرویو و آرڈرز روکوا دئیے 

Ittehad

ٹرانسفر کے بارے شکایات چھبیس ستمبر رات بارہ بجے سے قبل گوگل فارم پر دی جا سکیں گی

Ittehad

Leave a Comment