2021 HED News Latest News

پبلک سروس کمیشن سے نو منتخب سات مضامین کے اٹھانوے مرد لیکچررزکی تعیناتی

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سات مختلف مضامین کے اٹھانوے مرد لیکچررزکی پوسٹنگ کے احکامات جاری کر دیے ہیں تفصیلات کے مطابق ان میں عربی کے آٹھ ،فلاسفی کے تین ۔سوشیالوجی کے تیرہ ،پنجابی کے دس۔باٹنی کے آٹھ ،کمپوٹر سائنس کے تیس اٹھ،اور جغرافیہ کے اٹھارہ مرد شامل ہیں ان کی مزید تفصیل آپ ذیل کے نوٹیفیکیشن سے جان سکیں گے

Related posts

اکتیس خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی

Ittehad

کامیاب تجربے کے بعد ،،قصوری اکیڈمک ماڈل ،، کا سارے پنجاب کے کالجز میں نفاذ

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے فیسیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

Ittehad

Leave a Comment