2022 General Notifications Latest News

  دو سٹیپ ٹائم سکیل بھی دیا جا سکتا ہے اگر۔۔۔محکمہ خزانہ پنجاب کی وضاحت 

ایسے  گریڈ سولہ یا اس سے اوپر کے سرکاری ملازمین جنہیں یکم فروری دو ہزار انتیس سے قبل ٹائم سکیل پرسنل آپ گریڈیشن دیا گیا ہے انہیں دوسرا  سٹیپ تاہم سکیل۔دیا جا سکتا ہے اگر ان کی مستقل نوکری بیس سال بنتی ہو لیکن اس سے منسلک مالی مفادات اس نوٹیفیکیشن کے اجراء یعنی دو نومبر دو ہزار بائیس سے ملین گے  ایک اور وضاحت اس بارےمیں یہ بھی کی گئی ہے کہ ایسے ملازمین جنہیں یکم فروری دو ہزار انیس کے بعد چار درجاتی فارمولا دے دیا گیا ہو انہیں ایک یا دو سٹیپ ٹائم سکیل آپ گریڈیشن اس صورت میں دی جائے گی اگر چار درجاتی فارمولا دئیے جانے سے قبل ڈیو ہوچکا ہو

Related posts

  اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی ٹریننگ کا دائرہ 1100سنیارٹی نمبر تک بڑھانے کا فیصلہ 

Ittehad

  بلوچستان پروفیسرز  اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا ملک بھر کےمطالیاتی دورے کے دوران لاہور امد

Ittehad

نصابی کتابیں 50 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

Ittehad

Leave a Comment