راولپنڈی (نامہ نگار) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ایما پر ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق منگل آٹھ نومبر اور بدھ نو نومبر دو ہزار بائیس راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے (سرکاری و پرائیویٹ) ملک میں لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کے سبب بند رہیں گے
previous post