2022 General Notifications Latest News

وزیر اعظم سیلاب ریلیف فنڈ کے لیے سرکاری ملازمین کی دو دن کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ

مجوزہ کٹوتی وفاقی ملازمین جو وفاق کے زیر انتظام محکموں میں کام کر رہے ہیں سے کاٹی جائے گی البتہ یہ کٹوتی آپشنل ہےاور اگر کوئی نہ کٹوانا چاہے تو اس سرکلر کے اجراء کے پندرہ ایام کے اندر اکاؤنٹنٹ جنرل کو مطلع کرئے

کل بروز جمعرات انتیس ستمبر دو ہزار بائیس کو گورنمنٹ آف پاکستان نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس  کے مطابق کابینہ کے فیصلے کے مطابق وفاقی ملازمین کی تنخواہوں سے دو دن کی تنخواہ  سیلاب ریلیف فنڈ میں دینے کے لیے کا ٹ لی جائے گی تمام محکموں اور دفاع کے ملازمین سے کاٹی جائے گی

Related posts

آگیگا کے آج کے سرکاری ملازمین کے احتجاج میں پیپلا کی بھر پور شرکت۔فائزہ رعنا نے قیادت کی

Ittehad

پنجاب نے بھی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کر دیا سپیشل الاؤنس کا بھی مبہم ذکر

Ittehad

مزاحمت کرنے پر ڈاکون نے پروفیسر کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا

Ittehad

Leave a Comment