2022 HED News Latest News

  دفتر ڈی پی آئی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کا اضافی چارج صفدر عباس سے لیکر محمد انیس شیخ کے سپرد

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کی پوسٹ صاحبزادہ فیصل خورشید کے ترقی پا کر  بطور پروفیسر  گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں جوائن کر لینے کے سبب خالی ہوئی اور اضافی چارج  ڈائریکٹر پلاننگ سید صفدر عباس کے  سپرد کر دیا گیا  اور بجائے مستقل تقرری کے ایک مرتبہ پھر گورنمنٹ گریجویٹ کالج راوی  شاہدرہ لاہور کے سیا سیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد انیس شیخ کے سپرد  کر دیا گیا ہے اور سید صفدر عباس کو فارغ کر دیا گیا ہے  پروفیسر محمد انیس شیخ ریٹائر منٹ کے آخری سال میں ہیں وہ یکم جون دو ہزار تئیس کو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو رہے ہیں 

Related posts

لیو انکشمنٹ کے ساتھ نان کمپاونڈ پنشن اور سی پی ایف بھی  اتنے ہی مہلک ہیں

Ittehad

قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان کیسا ہو گا -کیا ایسا ہے؟

Ittehad

ترقی کی رینج میں اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر ایک تا آٹھ سو پچاس تک کے کیسز طلب

Ittehad

Leave a Comment