وفاقی حکومت فنانس ڈیپارٹمنٹ نے بیس ستمبر دو ہزار بائیس کو آفیس میمورنڈم جاری کیا ہے جس کےمطابق سرکاری ملازمین کو ریٹائر ہو رہے ہیں آخری سال میں اگر انہوں نے چھ ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ خدمات سر انجام دئیے ہیں تو چائے دسمبر کا انتظار کیے بغیر اسےمعمول کی سالانہ انکریمنٹ ملے گی یہ وضاحت اس لیے کرنا پڑی کہ بعض ڈیپارٹمنٹس میں سرکاری ملاز
مین نے ایک گریڈ سے اگلے گریڈ میں ترقی پائی اور اگلے گریڈ میں ابھی چھ ماہ ہی مکمل ہوئے تھے کہ اس کی ریٹائرمنٹ ا گئی تو انہیں سالانہ انکریمنٹ سے محروم کر دیا جاتا تھا وضاحت کی گئی ہے کہ اگلے گریڈ میں چھ ماہ پورے ہو گئے ہوں تو انہیں معمول کی سالانہ انکریمنٹ ملے گی