2022 HED News Latest News

محترمہ ماریہ طارق جناب خالد پرویز کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری تعینات ۔۔خالد پرویز کو محکمہ سروسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت 

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے پندرہ ستمبر دو ہزار بائیں کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری جناب خالد پرویز کو ٹرانسفر کر کے جکم دیا ہے کہ وہ اپنا چھوڑ کر 

حکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو رپورٹ کریں ان کی جگہ مسمات ماریہ طارق ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کو تعینات کیا ہے 

Related posts

کراچی یونیورسٹی! ہائر ڈگریز کیلئے انٹری ٹیسٹ کا استثنیٰ

Ittehad

تحریک اساتذہ کے پروردہ عنڈہ ونگ کا صدراورسنئیر نائب صدر پر جسمانی تشدد

Ittehad

احساس انڈر گریجویٹ سکالرش درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 اپریل 

Ittehad

Leave a Comment