2022 HED News Latest News

ٹرانسفر کے متمنی کالج اساتذہ کے لیے بڑی خبر۔۔فیز ٹو میں درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے فکیٹی ممبران کو پیغام دیا ہے کہ فیز ٹو میں ٹرانسفر کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں سترہ ستمبر دو ہزار بائیس تک توسیع   کر دی گئی ہے لہذا وہ خواتین و حضرات جو عدم واقفیت یا سیٹ کی عدم موجودگی کی وجہ سے درخواست جمع نہیں کروا سکے وہ تازہ ترین ویکینسی پوزیشن چیک کر کے اپنی پسند کی۔سیٹ پر درخواست سترہ ستمبر تک جمع کروا دیں

e-Transfer (Phase-II) 2022

Respected Faculty Member,

e-Transfer Round (Phase II) has been extended till 17th September, 2022.

You are encouraged to view the vacant positions at www.cis.punjab.gov.pk (Sanctioned Posts), and apply.

Higher Education Department, Punjab

Related posts

سابق پرو وائس چانسلر اور استاد الاساتذہ پروفیسر ڈاکٹر کرامت علی انتقال کر گئے 

Ittehad

فرد سے فرد رقم کی منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک نے ایک نئی سہولت متعارف کرادی

Ittehad

  پروفیسر رب نواز مونس نے گورنمنٹ کالج راجن پور کے پرنسپل کا چارج سنبھال لیا 

Ittehad

Leave a Comment