2022 HED News Latest News

  جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ نے ستاون مرد وخواتین لیکچررز و اسسٹنٹ پروفیسر کو ایم فل / پی ایچ ڈی الاونس منظوری کا نوٹیفکیشن  

آج یکم ستمبر دو ہزار بائیس کو جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ستاون مرد و خواتین لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایم فل و پی ایچ ڈی الاونس پانچ ہزار اور دس ہزار روپے ماہوار کی منظوری کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس کی وضاحت کر دی گئی ہے کہ  ایم فل یا ڈاکٹریٹ ڈگری حاصل کرنے کے بعد ایڈوانس انکریمنٹس حاصل کرنے والوں کو  کوالیفیکیشن الاونس  نہیں ملے گا نیز یہ بھی کہ جو دو ہزار سات میں ملنے والا بارہ سو روپے ماہوار لے رہے ہوں گے ان کا وہ الاونس ختم ہو جایے گا ایم فل /پی ایچ ڈی الاونس حاصل کرنے والوں کے اسمائے گرامی اور ان کے الاونس کے اجراء کی تاریخ ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

اے لیول اور او لیول کے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے

Ittehad

اثاثہ جات کا پرفارما سربمہر لفافوں میں بھجواہیں بغیر سیل لفافےاور سافٹ کاپی قابل قبول نہیں

Ittehad

فرحان چاند،طاہر بخاری اور ناصر جاوید جپہ کے لیے خصوصی دعا کی اپیل

Ittehad

Leave a Comment