2022 HED News Latest News

عرصہ دراز سے ملازمت سے غائب ایک سو بیاسی لیکچررز ملازمت سے فارغ 

اتنی تعداد میں نہ صرف بھرتی کے لیے خالی ہو گئی ہیں ان کی باری پر  ان کے ترقی کے  کیسز ڈیفر ہوتے رہے لہذا اتنی ہی تعداد میں مزید لیکچررز ان رکی ہوئی اسسٹنٹ پروفیسرز کی آسامیاں خالی ہونے پر ترقی پا سکیں گے 

محکمہ ایک لمبے عرصے سے نوٹس بھجوا رہا تھا کہ ایک سو نوے مرد لیکچررز بغیر کسی اطلاع کے غیر حاضر ہیں بار بار ان کو نوٹس دیا گیا کہ فلاں تاریخ تک حاضر ہو کر اپنی غیر حاضری کی وجہ بتائیں مگر ایک مدت تلاش کے بعد ایک سے نوے میں سے صرفِ آٹھ کا پتہ لگایا جا سکا ان میں سے چار ایسے ہیں جو اسسٹنٹ پروفیسر سلیکشن کے بعد اسی محکمے میں کام کر رہے ہیں دو  محکمے کی نااہلی کہ وہ بلکل ملازمت میں ہیں اور لاہور و قصور کے کالجوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ایک کو سزا ہوئی اور اس کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ہے ایک کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہوا اور محکمہ بھی اس کے خلاف کاروائی کر رہا ہے باقی 182 ایسے ہیں کہ ایسے غائب ہوئے کہ پلٹ کر بھی نہیں دیکھا ان کے خلاف ضابطے کی کارروائی مکمل ہو چکی اور رپورٹ نہیں کرنے پر یکطرفہ فیصلہ کرتے ہوئے ان کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے ان کی خالی کی گئی آسامیوں پر نئے لیکچرر بھرتی کیے جا سکیں گے اور اگلے گریڈ میں پرموشن کے  ان کیسز ڈیفر   ہوتے رہے اب اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹیں آزاد ہو جائیں گی اور اتنی تعداد میں سروس میں موجود لیکچررز ترقی پا سکیں گے 

Related posts

چھیالیس فیصد غیر مراعات یافتہ وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ

Ittehad

عید الاضحی کی چھٹیوں میں ایک اور چھٹی کا اضافہ

Ittehad

آن لائن ایجوکیشن کے خلاف سوشل میڈیا کمپئن:طالب علم یونیورسٹی سے فارغ

Ittehad

Leave a Comment