2022 HED News Latest News

  گریڈ بیس میں ترقی پانے کے بعد دوبارہ ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری

جیسا کہ یہ روایت ہے کہ ریٹائر منٹ  سے کچھ عرصہ قبل تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں سب سے پہلے ریٹائرمنٹ کے نوٹیفیکیشن کے لیے اپلائی کیا جاتاہے جو تمام ڈاکومنٹس کے ساتھ منسلک کرنا ہوتا ہے ریٹائرنگ ایج پر آئے گریڈ انیس کے کچھ ساتھیوں کی پرموشن بھی ڈیو تھی انہوں نے امید اور نا امیدی کی بنا پر گریڈ انیس کے ریٹائر منٹ نوٹیفیکیشن کے لیے بھی اپلائی کر دیا جو محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جاری کر دیا مگر ان کی بیس گریڈ میں ترقیاں بھی ہو گئیں  اور اب انہیں گریڈ بیس میں ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن درکار تھا کچھ ریٹائر ہو چکے تھے اور کچھ ہونے کو تھے جب اس گروہ کے نوٹیفکیشن کے لیے اپلائی کیا تو پہلے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے گریڈ انیس والا نوٹیفیکیشن کینسل کیا اور محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو گریڈ بیس کے نوٹیفیکیشن کے اجراء کے لیے کیس فارورڈ کیا جو محکمے نے جاری کر دیا ہے آپ کی نظر

Related posts

احتجاج سے قبل ہی فپواسا اور وزیر تعلیم کے درمیان معاہدہ

Ittehad

فضائیہ کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین میں لیکچررز چاہیں 

Ittehad

ڈی پی آئی آفیس اور ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس میں چھبیس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور تین ڈپٹی ڈائریکٹرز تعینات

Ittehad

Leave a Comment