2022 Latest News Press Releases

  ایمرسن یونیورسٹی ملتان کی مالی پوزیشن انتہائی مخدوش ۔ملازمین کوتنخواہیں نہیں دی جا رہیں ۔کچھ چھوڑ گئے باقی تیار بیٹھے ہیں 

اسی حکومت کے سابق دور میں ایمرسن کالج بوسن روڈ ملتان کو ایمرسن یونیورسٹی میں تبدیل کر دیا اساتذہ کے تمام گروہوں نے اس فیصلے کو مسترد کیا اور مل کر طلباء و استاد اور عوام دشمن فیصلے کو واپس لینے کے لیے تحریک چلائی مگر اپنے فیصلے پر آڑی رہی اب صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ اساتذہ و۔ کلریکل اور درجہ چہارم کے ملازمین اسے خیر باد کہنے کے لیے پر تول رہے ہیں ملازمت کو عدم تحفظ تو ہے ہی فوری مسلہ یہ ہوا کہ شدید مالی بحران کے سبب بر وقت تنخواہیں نہیں دی جا رہیں بہت سے اساتذہ و دیگر ملازمین اپنی ٹرانسفر کروا کر گورنمنٹ کے دوسرے کالجز میں ایڈجسٹ ہو چکے ہیں ۔اٹحاد اساتذہ پاکستان کے  مرکزی رہنما پروفیسر طارق بلوچ ،پروفیسر ملک ارشاد اور ڈاکٹر جاوید کی حال ہی میں پرموشن ہوئی تو انہوں نے ملتان اور لاہور کے گورنمنٹ کالجوں میں ایڈجسٹمنٹ کروا لیں حکومت کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے 

Related posts

شازیہ انور ڈکیتی کیس کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا پنجاب پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے بوگس تعیناتی احکامات جاری کرنے پر آنٹی کرپشن کے حوالے کر دیا

Ittehad

سندھ یونیورسٹی کے 8 تحقیقی مجلے وائی کیٹگری قرار

Ittehad

Leave a Comment