2022 Latest News Press Releases

 یکم اگست کو کتنی تنخواہ ملے گی ۔۔میڈیا نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیئے 

تنخواہیں نئے پے سکیلز کے مطابق ہے رولز میں ایڈ ہوگئیں پندرہ فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس شامل ہوگیا سپشل الاونس کا کوڈ جنریٹ نہ ہو سکنے کی بنا پر اب تک ایڈ نہیں ہو سکا کل تک کافی امید ہے کہ یہ بھی ایڈ ہو جائے گا اور نئی تنخواہیں مکمل بقایاجات سمیت یکم اگست کو ملیں گی 

آج سوشل میڈیا ۔پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا نے سرکاری ملازمین کے اندر شکوک وشبہات پیدا کر دئیے ہیں گزشتہ ایک ہفتے سے پے رول اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے حکم پر رکا ہوا پہلے یہ سمری موصول نہ ہو سکنے کی بنا پر ۔پھر یہ سمری پر اعتراض اور دوبارہ واپسی کی بنا پر اور پھر تمام تبدیلیوں کی کمپوٹر فیڈنگ کی بنا پر رکا رہا تنخواہیں نئے پے سکیلز کے مطابق فیڈ ہو گئیں ایڈ ہاک ریلیف الاونس دو ہزار بائیس پندرہ فیصد فیڈ ہو گیا مگر تاحال سپیشل الاونس دو ہزار بائیس پندرہ فیصد کا کوڈ جنریٹ نہ ہو سکنے کے سبب یہ فیڈ نہ ہو سکا ذمہ داران لگے ہوئے ہیں امید ہے یہ مسلہ بھی کل تک حل  ہو جائے گا اور تمام تبدیلیوں کے ساتھ ملازمین یکم اگست کو تنخواہ ملے گی اگر خدا نخواستہ کوڈ کا مسلہ حل نہ ہو سکا تو باقی تبدیلیاں تو ہو ہی جکی ہیں بقیہ تنخواہ تو ملنی ہے پے رول تو بہر حال کل چلانا ضروری ہے  سپشل الاونس اگلے ماہ تک موخر ہو سکتا ہے 

(heartfulness.org)

Related posts

سجاد سلیم ہتیانہ کو چیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا عارضی چارج دے دیا گیا

Ittehad

میڈیکل کے داخلے روکنے اور ازسر چیکنگ کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں مسترد

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرموشن لنکڈ ٹرینگ کے لیے دو پلین بنا رکھے ہیں   

Ittehad

Leave a Comment