2022 Latest News University / Board News

وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز اپنا ٹنیور مکمل کر کے رخصت ہو گئے عارضی چارج ڈاکٹر سلیم مظہر کے سپرد

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اپنا ٹنیور مکمل کر کے کل شام اپنا چارج چھوڑ کر رخصت ہو گئے انہوں نے اور ان کی پس پشت جماعت نے ایڑی چوٹی کا روز لگایا کہ انہیں کی مدت میں توسیع کر دی جائے مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے اخری وقت میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چارج پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر کو عارضی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اگرچے وہ  بھی ذہنی طور پر جانبدار ہیں اور کسی خاص گروہ کے لیے نرم رویہ رکھتے ہیں مگر دوسرا گروپ دونوں میں فرق کرتا ہے اور اسے ایک بڑی تبدیلی خیال کر رہے ہیں ڈاکٹر سلیم مظہر بھی ریٹائر منٹ کے بلکل قریب ہیں لہذا وہ کچھ ہی عرصہ وائس چانسلر رہ سکیں گے   

Related posts

پنجاب  سروس ٹربیونل میں اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کےکیسز کی اگلی پیشی 8 جون کو 

Ittehad

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کی رپورٹس بھجوائیں جائیں

Ittehad

یہ نااہلی ہے نالائقی ہے یا بد دیانتی۔ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ خود کریں

Ittehad

Leave a Comment