2022 HED News Latest News

آج تیسرے دن بھی ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس جاری رہا آج صرف پچاس پرموشن کیسز زیر بحث آئے یوں کل ملا کر دو سو کیسز کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی کے کیسز کے فیصلے ہو گئے باقی کیسز تقریباً ڈھائی سو کیسز میں سے ایک سو کیسز  ہیں فریش ہیں اور نامکمل ہیں اور اکثریت کے دیفر ہونے کے امکانات ہیں لہذا ان کو ہر لحاظ سے مکمل کرنے کا کہا گیا ہے اور اگلے ماہ ڈی پی سی کی میٹنگ تجویز ہوئی ہے جس میں فریش کیسز مکمل فیصل ہو جائیں گے

Related posts

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے کیسز کی پری پی ایس بی آج مکمل ہو گئی

Ittehad

دو اسسٹنٹ پروفیسرز کو پی ایچ ڈی اور آٹھ کو ایم فل الاونس دے دیا گیا

Ittehad

پروفیسرز کے عہدے پر ترقی پانے والی خواتین پوسٹنگ کیلئے اپنی ترجیح سے آن لائن مطلع کریں

Ittehad

Leave a Comment