2022 General Notifications Latest News

وفاقی حکومت نے دو سے پانچ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وزیر اعظم پاکستان کے سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم اعظم کے سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے دستخطوں سے جاری ایک آرڈرز کے بعد گورنمنٹ پاکستان کے کیبنٹ ڈویژن نے ایک پریس ریلیز جاری کیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سوموار دو مئی سے جمعرات پانچ مئی تک چار چھٹیاں دی گئی ہیں مطلب یہ جمعہ کی چھٹی اپنی یا فرلو ۔۔وفاقی سرکاری دفاتر اب سوموار نو مئی دو ہزار بائیس کو کھلیں گے 

Related posts

چھ خواتین لیکچررز کو پرفارما پرموشن کی صورت میں کھویا ہوا حق مل گیا

Ittehad

پرائیویٹ سکولز کھولنے کی اجازت نہ دی تو ملین مارچ کریں گے

Ittehad

نائب صدر فپواسا پنجاب ڈاکٹر احتشام کی کاوشیں رنگ لے آئیں جی سی یونیورسٹی کے ملازمین کو بھی ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس مل گیا

Ittehad

Leave a Comment