2022 HED News Latest News

مرد نو منتخب لیکچرر لائبریرین کی نئی پوسٹنگ پرپوزلز بن گئیں ۔۔اعتراض بذریعہ درج ذیل ای میل کریں

گزشتہ دنوں نو منتخب میل لائبریرین کی پوسٹنگ پرپوزلز کےلیے میرٹ اور ترجیحات کی بنا پر ایک پرپوزل لسٹ تیار کی گئی ہے جس جلد پوسٹنگ آرڈرز کی جگہ لینا ہے محکمہ نے اسے مشتہر کیا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے تو وہ اپنا اعتراض درج ذیل ای میل کے ذریعے محکمہ کو بھیج سکتا ہے 

sosmmale@gmail.com

Related posts

سنیارٹی نمبر 1301تا 1516خواتین اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پا گئیں

Ittehad

خیبر پختون خواہ کے چھتیس کالجوں میں بی ایس پروگرام ختم کر دیا گیا

Ittehad

پرنسپلز کیسے درخواست برائے پرنسپل شپ کی بذریعہ انٹرنیٹ تصدیق کریں گے

Ittehad

Leave a Comment