2022 General Notifications Latest News

آج ضلع لاہور میں عرس حضرت لعل حسین کی بنا پر مقامی تعطیل ہے۔

 تمام صوبائی سرکاری محکموں کے ماتحت دفاتر بند ہیں تاہم اس کا اطلاق سیکریٹریٹ اور ملحقہ دفاتر پر نہیں ہوتا 

تعلیمی بورڈ لاہور اور پنجاب یونیورسٹی میں بھی چھٹی ہے انہوں نے اس ضمن میں الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں

آج عرس حضرت لعل حسین کے سالانہ عرس کی بنا پر ضلع لاہور میں مقامی تعطیل ہے لہذا تمام صوبائی محکموں کے ماتحت دفاتر بند ہیں ہر سال مارچ کے آخری ہفتہ اور اتوار کو عرس حضرت لعل حسین کی تقریبات ہوتی ہیں آج مزار پر چراغاں ہوگا اس تعطیل کا اطلاق سیکریٹریٹ اور اس کے ملحقہ دفاتر پر نہیں ہوتا آگرچہ ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے وہ دفاتر بھی بند ہیں تعلیمی بورڈ لاہور اور پنجاب یونیورسٹی بھی بند ہیں لیکن دونوں نے اپنے الگ نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں 

Related posts

کامرس کالجز کو جنرل کالجز میں ضم کرنے کا فیصلہ تبدیل ،27جون نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

Ittehad

مردایسوسی ایٹ اور چیف انسٹرکٹر کی ترقی کے لیےمیٹنگ انیس مارچ کو ہوگی

Ittehad

کالج اساتذہ کی تنخواہوں کا آسان اسائنمنٹ پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ۔تحفظات بے بنیاد ہیں

Ittehad

Leave a Comment