2022 Latest News University / Board News

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ڈپٹی ڈائریکٹر۔رجسٹرار ۔ایڈیشنل رجسٹرار۔ڈائریکٹر فنانس ایڈیشنل ڈائریکٹر فنانس ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس اور ڈپٹی ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس ۔جنرل مینجر آئی سی ٹی ۔نیٹ ورک آینڈ انفارمیشن سیکیورٹی سپیشلسٹ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کی آسامیوں کے لیے پر کشش ای سکیلز پر درخواستیں مطلوب ہیں مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

http://www.vu.http://www.vu.edu.pk/opportunities/Jobs.aspxedu.pk/opportunities/Jobs.aspx

jobs ad(1).jpg (1734×4424) (vu.edu.pk)https://www.vu.edu.pk/jobs/jobs%20ad(1).jpg

Related posts

محترمہ ثمینہ بھٹی گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی کی پرنسپل تعینات

Ittehad

پینشنرز پر انکم ٹیکس چھوٹ واپس لیکر ساڑھے سات فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

Ittehad

ڈی پی آئی کالجز تعینات ہونے پر ڈاکٹر عنصر کو پپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکبا د 

Ittehad

Leave a Comment