2022 General Notifications Latest News

اکیس و بائیس مارچ کو راولپنڈی میں مقامی چھٹی ہوگی

وزیر اعظم پاکستان نے اکیس مارچ بروز منگل کو اسلام آباد اور راولپنڈی (جڑواں شہر) میں مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے جبکہ بائیس مارچ کو راولپنڈی میں اسلامی ممالک کی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اٹھتالیسویں اجلاس کے باعث راولپنڈی میں مقامی چھٹی ہوگی اس سے قبل اسلام آباد میں بائیس اور چوبیس مارچ کو قومی پریڈ کی بنا پر پہلے ہی تعطیلات کا اعلان کیا جا چکا ہے لہذا تمام وفاقی وزارتوں اور آرگنائزیشن کے تمام دفاتر دونوں شہروں میں اکیس اور بائیس مارچ کو بند رہیں گے یہ پریس ریلیز  انم صدیق سیکشن آفیسر من ٹو کی جانب سے ذرائع ابلاغ کو جاری کیا گیا

Related posts

نئی ٹرانسفر پالیسی۔۔ ٹرانسفرز صرف خالی آسامیوں پر ہوں گی

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات سترہ جون سے تیس اگست تک ہونگی

Ittehad

سرگودھا اور راولپنڈی ڈویژنوں کے پرنسپل کے امیدواران کو انٹرویو کالز جاری

Ittehad

Leave a Comment