مطالبات زبانی طور منظور ۔نوٹیفیکیشن کے لیے دس دن کا وقت مانگ لیا
آٹھ اور نو مارچ کو وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے اپیکا ( حاجی ارشاد)دو دن جاری رہنے کے بعد کل رات موخر کر دیا گیا ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری آئ اینڈ سی سیکرٹری سروسز محترم شہر یار سلطان کے ساتھ حاجی ارشاد کی سربراہی میں ایک وفد مذاکرات ہوئے وفد میں اللہ رکھا گجر پنجاب ٹیچرز یونین اور دیگر تنظیموں کے راہنما شریک ہوئے وفد کو یہ یقین دہانی کروائی گئی کہ رواں تنخواہ کے پندرہ فیصد دسپیرثی دیڈکشن الاونس کا نوٹیفکیشن دس روز کے اندر کر دیا جائے گا اس یقین دہانی پر دھرنا موخر کر دیا گیا