2022 HED News Latest News University / Board News

تعلیمی بورڈوں کے عارضی چارج پر تعینات سیکرٹریز اور کنٹرولرز کے دورانیے میں ایک مرتبہ پھر توسیع

باقاعدہ تعیناتی تک مختلف تعلیمی  بورڈوں میں تعینات عارضی طور پر تعینات سیکریٹرز اور کنٹرولرز کے  عارضی چارج کی کا دورانیہ ختم ہونے پر ایک مرتبہ پھر عارضی چارج کے دورانیے میں توسیع کر دی گئی ہے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ عارضی چارج زیادہ سے زیادہ تین ماہ یا مستقل   تعینات ہونے والے کے آنے تک ہیں تاریخ توسیع اور دورانیے کی تاریخیں ہر ایک کی مختلف ہیں چارج میں عارضی توسیع پان بےے والے دس صاحبان میں سے چھ کنٹرولرز اور چار سیکریٹری صاحبان ہیں تفصیل ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیے 

Related posts

پنجاب یونیورسٹی نے کالجوں پر جگا ٹیکس عائد کر دیا ۔پرنسپلز کا الحاق ختم کر نے پر غور

Ittehad

  پروفیسر رب نواز مونس نے گورنمنٹ کالج راجن پور کے پرنسپل کا چارج سنبھال لیا 

Ittehad

ایف آئی آر جھوٹی قرار دیکر عدالت نے خارج کر دی اور ملزمان کورہا کرنے کا حکم دے دیا

Ittehad

Leave a Comment