2022 General Notifications Latest News

کمیشن کی سفارشات کے بغیر حکومت اب کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولرائز کر سکے گی۔۔ قانون میں ترمیم

حکومت پنجاب نے صوبائی اسمبلی سے قانون میں ترمیم کر کے اس پنجاب گزٹ میں نوٹیفائی کر دیا ہے  جس کے مطابق صوبائی حکومت کے زیر انتظام ایسے کنٹریکٹ ملازمین جنہیں  پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سفارشات حاصل نہ بھی ہوں انہیں ریگولرائز کیا جا سکے گا گزٹ کا وہ پیج ذیل میں پوسٹ کیا جا رہاہے

Related posts

ترقی پانے والی 77 خواتین پروفیسرز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوگئے 

Ittehad

پنجاب بھر کی سرکاری جامعات کے ملازمین نے احتجاج کی ابتداء کر دی

Ittehad

پروفیسر فرخ زہرا گیلانی انتقال کرگئیں

Ittehad

Leave a Comment