2022 HED News Latest News

ڈپٹی ڈائری ڈی پی ائی کے لیے دس نام شارٹ لسٹ اور ان کا میرٹ بنا دیا گیا

کچھ عرصہ قبل ایچ ای ڈی نے اشتہار دیا تھا کہ ڈی پی آئی آفیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی پوسٹ کے لیے امیدواران سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں ان امیدواران کو شارٹ لسٹ کر کے دس امیدواران کا انتخاب کیا گیا اور ان کا میرٹ بنایا گیاان کا جنرل کارکردگی کا میرٹ بنایا گیا جس کے ستر نمبر ہیں تیس نمبر انٹرویو کے ہیں جہاں مختلف سوالات کے ذریعے ان کا مینجمنٹ رحجان ۔لیڈر شپ کوالٹی اور کمیونیکیشن سکل اور متعلقہ مضمون کا نالج کے دس دس نمبرز ہیں اب تک کے ستر نمبروں میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین صادق آباد کی ڈی ڈی او / پرنسپل اور اسسٹنٹ پروفیسر انگلش مسز نعمانہ لودھی اکتالیس نمبر لے کر سر فہرست ہیں دوسرے نمبر پر محمد زاہد میاں جو عارضی طور پر بطور پر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ کام کر رہے ہیں آٹھ امیدوار دوسرے ہیں جن کے اسمائے گرامی اور میرٹ ذیل میں پوسٹڈ پوسٹ میں ملاخطہ فرما سکتے ہیں  زاہد میاں اگرچہ ان کی پوسٹنگ گورنمنٹ گریجویٹ کالج سبزہ زار میں ہے مگر وہ ایک عرصہ سے  بطور ذپٹی ڈائریکٹر اسی طور پر کام کر رہے ان کا تجربہ لاہور ڈویژن میں کافی لمبے عرصے تک ڈپٹی ڈائریکٹر کام کرنے کا بھی ہے لہذا ان کے امکانات روشن ہیں 

Related posts

کل چوبیس اکتوبر کو تعلیمی کیلنڈر کے آزمائشی امتحان کا پہلا پیپر ہوگا

Ittehad

فیڈرل تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی کاوشوں سے الیکشن کمیشن کا خط ہائر ایجوکیشن کو موصول

Ittehad

Leave a Comment