2022 HED News Latest News

ترقی پانے کے بعد تیرہ خواتین لیکچررز کی تعیناتی

ڈیپارٹمنٹل پرموشن کی بارہ نومبر دو ہزار اکیس کی میٹنگ میں ماضی میں ڈیفرڈ ہونے والی خواتین کے کیسز زیر بحث آئے جن میں سے تیرہ خواتین کو ترقی کا حقدار قرار دے دیا گیا منٹس کی منظوری کے بعد گزشتہ دنوں ان خواتین کو ان ہی کی سیٹیں اپ گریڈ کر کے انہیں ان ہی کالجوں میں تعینات کر دیا گیا تفصیل ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

اخبار غم۔۔صدمات۔۔اظہار تعزیت

Ittehad

فیملی پنشن بارے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے دو دسمبر کےرولز کی وضاحت کر دی گئی

Ittehad

ہارون آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد حنیف اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment