2022 HED News Latest News

مرے کالج کے تین پروفیسرز کے ٹرانسفر آرڈرز کے خلاف حکم امتناعی

 چیرمین پنجاب سروس ٹربیونل نے سیالکوٹ کے تین پروفیسرز کے ٹرانسفر آرڈرز کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا ہے یاد رہے کہ سیالکوٹ کے ایک رکن صوبائی اسمبلی نے انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر محض سیاسی دشمنی کی بنا پر   گورنمنٹ مرے کالج  سیالکوٹ کے پروفیسر عمران سہیل چیمہ  ،چوہدری اشفاق گجر اور محمد اقبال رائے کو ٹرانسفر کروا دیا تھا ان احکامات   کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا گیا ہے حکم میں لکھا گیا ہے کہ دس جنوری کے احکامات اس مقدمے کے فیصلے تک معطل رہیں گے اور محکمے سے اس بارے میں جواب طلب کر لیا گیا ہے

Related posts

پنجاب:ایک ہزار خواتین لیکچررز کی اگلے گریڈ میں ترقی

Ittehad

موئے کو مارے شاہ مدار حکومت نےسی ٹی آئیز سے تنخواہیں واپس مانگ لیں

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اور پرنسپل گورنمنٹ کالج مظفر گڑھ پروفیسر رفیق احمد ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment