پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ایک دوسری درخواست بھی ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے بھجوائی گئی ہے جس میں پرموشن رینج میں آنے والی 157 خواتین لیکچررز کی ٹریننگ کے انتظامات کروانے کی استدعا کی گئی ہے ان 157 خواتین کے سنیارٹی نمبر 5 سے 357 سنیارٹی نمبر تک ہیں ذیل میں اس درخواست کا عکس دیا جا رہا ہے غالب امکان ہے کہ یہ ٹریننگ بھی جنوری میں شیڈول ہو گی