2021 Akhbaar Latest News

پینشنرز کے لیے خوش خبری۔۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں سہولت مرکز کا قیام

پینشنرز کی مشکلات کے پیش نظر اب اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں ایک سہولت مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں پینشنرز خواتین و حضرات ون ونڈو پر فائل جمع کروا کر چند ہی دنوں میں اپنے پینشن سے متعلق تمام معاملات چند دنوں میں حل کروا سکتے ہیں حکومت پنجاب نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں مختلف مرد وخواتین پینشنرز کے انٹرویوز دیکھائے گئے ہیں جو بظاہر اس سنٹر کی کارکردگی سے بہت مطمئن دیکھائے گئے ہیں  یہ وڈیو ذیل میں پیسٹ کی جا رہی ہے

Related posts

خواتین اساتذہ احتجاج میں قدم بقدم

Ittehad

آیندہ کسی سرکاری ملازم کو کیش پیمنٹ نہیں ہوگی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی حکومتیں مشینری کو ہدایت 

Ittehad

انگریزی کی ایک سو چورانوے خواتین کی تعیناتی… اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment