یہ تو سب کہتے ہیں کہ پرموشنز کا عمل سست ہے مگر اس پر غور نہیں کرتے کہ ایسا کیوں ہے ایک تو عدم کوآرڈینیشن محکمہ کے مختلف حصوں کے درمیان نہیں ہے نتیجتاً سارا نقصان ہمیں بھگتنا پڑا ہے چنانچہ تجویز یہ ہے کہ ہم سب کو چاہیے وہ پر موشن رینج میں ہے یا نہیں ہے ساری لسٹ پر غور فرمائیں کوئی بھی انفارمیشن آپ کو نظر آتی ہے اسے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹر یا پی پی ایل اے یا اتحاد اساتذہ کے رہنما کو پہنچائیں تا کہ کام آسان ہا سکے نوٹ کیا کرنا ہے کوئی دوست جس نے جوائن ہی نہیں کیا خدا نخواستہ کسی کا انتقال ہو گیا ہوا ہے نوکری چھوڑ گیا ہوا ہے ڈائریکٹ اگلے گریڈ میں سلیکیٹ ہا گیا ہے وغیرہ لسٹ ذیل میں دی جا رہی ہے
MISSING-RECORD-IN-P.L.T.-LIST