2021 Latest News Press Releases

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو اور میٹرک کے رزلٹ کا اعلان موخر

پنجاب بورڈز کمیٹی آف  چئیر برسنز کی ایک پریس ریلیز کے مطابق کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ اور 16 اکتوبر 2021 کو ہونےوالے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تا حکم ثانی روک دیا گیا ہے ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ کوڈ پالیسی کے فیصلے کے تحت امیدواران کو نمبروں میں خصوصی رعایت دی جانا تھی جس کی حتمی منظوری وفاقی کا بینہ نے دینا تھی نہیں ہوسکی یہ منظوری آئندہ اجلاس میں دی جائے گی تب رزلٹ کے اعلان کا آئندہ شیڈول جاری کیا جائے گا

Related posts

اتحاد اساتذہ کی مختلف ادوار میں منتخب قیادتوں کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف

Ittehad

پی پی ایل اے کے انتخابات پندرہ اپریل کو ہونگے

Ittehad

ستمبر 3 تک ۔۔۔ ترقیوں کی تازہ ترین صورت حال

Ittehad

Leave a Comment