2021 Akhbaar Latest News

ہارڈ ایریا میں بھی سپشل الاونس 2021 دیا جائے راؤ اعجاز صدر ساہیوال ڈویژن

میں سپیشل الاونس دیتے وقت بعض اکاؤنٹ آفیسز نے ہارڈ ایریا میں  سپشل الاونس 2021 نہیں دیا جس سے ان کالجوں کے اساتذہ میں تشویش و عدم اطمینان کی لہر دوڑ گئی ساہیوال ڈویژن کے صدر پی پی ایل اے پروفیسر راؤ محمد اعجاز نے معاملے کی سنگینی کے پس نذر اس پر ہنگامی اجلاس بلوایا اور اسے اعلی حکام اور اکاؤنٹ کے اعلی افسران کی توجہ مبذول کروانے کا فیصلہ کیا اکاونٹ  آفیسر اوکاڑہ سے ملاقات اس سلسلے کی ایک کڑی تھی جنہوں نے تعاون کا وعدہ کرتے ہوئے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی وساطت سے ایک خط محکمہ خزانہ کو خط لکھا جس میں وضاحت طلب کی گئی تھی کہ ا بہام کو دور کر کے اس بارے میں واضح ہدایات جاری کی جائیں انہوں نے راؤ اعجاز صاحب سے وعدہ کیا کہ اگر پے رول چلنے سے قبل اگر ہدایات موصول نہ بھی ہوئیں تو اس مرتبہ عارضی طور پر ملازمین کی تنخواہوں میں لگا دیا جائے گا

Related posts

تیس جون کی تنخواہ پر یکم اگست سے رواں بنیادی تنخواہ پر 30/35 فیصد اضافے کی منظوری

Ittehad

گجرات یونیورسٹی سے واپس آنے والی اٹھائیس خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

وفاقی حکومت میں شامل دو پارٹیوں نے دھرنا کے شرکا سے رابطہ کر لیا

Ittehad

Leave a Comment