2021 Latest News Obituary

راہنما اتحاد گوجرانولہ محترمہ سعدیہ عالم کو ایک بڑا صدمہ

اتحاد اساتذہ کی رہنما اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ کی ہر دل عزیز استاد محترمہ سعدیہ عالم کے والد گرامی کرونا میں چند روز مبتلا رہنے کے بعد کل خالق حقیقی کی رحمت میں چلے گئے ان کی عمر تقریباً پجاسی برس تھی   سعدیہ عالم کےلیے والد کی جدائی ایک تکلیف دہ لمحات ہیں ہی مگر اس سے بھی زیادہ اذیت ناک بات یہ ہے کہ عرصہ سات سال کے اندر تین قریبی ہستیاں ایک ہی دن ان سے جدا ہوئیں والدہ تین ستمبر 2014 چھوٹا بھائی 3 ستمبر 2016 اور والد 3 ستمبر 2021 کو فوت ہوئے وقت آہستہ آہستہ تکلیف کم کر دئے مگر یہ 3 ستمبر  یوم قیامت صغری کے طور پر مرتے دم تک انہیں یاد رہے گا  اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائے

Related posts

سرکاری یونیورسٹیوں کےانڈر گریجویٹ کورسز میں داخلے کےیے ہائر ایجوکیشن پاکستان کا لازمی ٹیسٹ ہے

Ittehad

پنجاب کی سات جامعات کے مستقل وائس چانسلر تعینات

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز مرد و خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ بائیس جولائی سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی

Ittehad

Leave a Comment