2021 HED News Latest News

ڈیفرڈ کیسز والے مرد لیکچرز کی فوری توجہ کے لیے

 گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی کے منتظر ڈیفرڈ کیسز کو ڈی پی سی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے پہلے ان میں کچھ کیسز کے بارے میں یہ قیاس کیا گیا تھا کہ اگر ایسی طرح  دوبارہ ڈی پی سی میں پیش ہوئے تو یہ پھر ڈیفر ہو سکتے ہیں لہذا ایک اور سال کی اے سی آر 2020 کی شامل کر دی چائےاس مقصد کے لیے انہیں روک رکھا گیا پھر دوسرے کیسز کی تیاری مانع رہی اب مطلوبہ اے سی آر  بھجوانے  کے لیے ڈائریکٹرز صاحبان کو لکھا گیا ہے مگر دو اگست دو ہزار اکیس کو بھجوایا جانے والا یہ مکتوب تاحال ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹرز کو تا حال موصول نہیں ہوا یا کم از کم وہ یہی کہہ کر رہے لہذا بنیادی ذمہ داری متاثرین کی ہے کہ وہ ہمت کریں اور دو ہزار بیس کی اے سی آر کے ساتھ ساتھ نو انکوائری ۔نو ڈیمانڈ اور نو آڈٹ و ایڈوانس پیرا سرٹیفیکیٹ جس پر ڈائریکٹر کالجز نے کونٹر سائن کیا ہو اور پرنسپل سے سائن شدہ تین سال دو ہزار اٹھارہ،انیس اور بیس کے رزلٹ کی سٹیٹمنٹ جلد از جلد ڈی پی آئی آفیس بھجوانے کا بندوبست کروائیں یہ بھی یاد رہے کہ کسی ایک کی بھی سستی باقی سب کو متاثر کرئے گی لسٹ کیسز ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

  پنجاب کے نوے منتخب کالجوں میں ای کیٹ اور ایم کیٹ کی فری تیاری

Ittehad

وی سی، جی سی یو لاہور کی جامعات 15 ستمبر تک بند رکھنے کی تجویز

Ittehad

  اپریل کی تنخواہ اور پنشن  ستائیس اپریل کو ایڈوانس دینے کا حکم  

Ittehad

Leave a Comment