2021 Akhbaar Latest News

ماسوائے سندھ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے اساتذہ اکتیس اگست تک لازماً ویکسین لگوا لیں

آج تمام صوبوں کے وزرائے اعظم کا اجلاس زیر صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے اس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا انہوں نے۔ کہا کہ یہ فیصلہ ہوا ہے کہ سندھ کےوزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کرونا کی صورتحال کا جائزہ لیکر اٹھ اگست سے قبل یہ فیصلہ کیا جاہے کہ سکول کھلونے اور امتحانات کا شیڈول کیا ہو گا پنجاب ،کشمیر ،گلگت بلتستان اور کے پی  کے وزرائے تعلیم نے سکول کھلونے کی تجاویز پیش کیں اجتماعی فیصلے کے مطابق سکول بتدریج اصول کے مطابق کھولے جائیں گے پچاس فیصد بچے آئیں گے سندھ کے سکول اٹھ اگست تک بند رہیں گے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رئیں گے سندھ اپنا پلان بعد میں دے گا  امتحانات کے رزلٹس میں بچوں کو پانچ فیصد اضافی نمبر دیے جائیں گے بین الصوبائی وزراء تعلیم نے یونیورسٹیوں اور کالجوں کو بغیر کسی پابندی کے کھولنے کا فیصلہ کیا البتہ شرکاء اجلاس نے ان اداروں میں کرونا کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا متعلقہ وزیر تعلیم اپنے صوبے میں اٹھارہ سال سے زاید عمر کے طالب علموں کی ویکسینیشن کے لیے خصوصی کوششیں کریں گے اس امر کی یقین دہانی کی جائے کہ اکتیس اگست سے قبل تمام اساتذہ کی ویکسینیشن ہو جائے بورڈز کے امتحانات نویں تا بارھویں اپنی ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہونگے لازمی مضامین کے امتحانات نہ ہونے کی وجہ سے دیگر مضامین میں حاصل کردہ نمبروں کا پانچ فیصد اضافی نمبر دیے جائیں گے

Related posts

پے پروٹیکشن۔ ناقابل تردید حقائق کے آئینے میں

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشن کیوں لیٹ ہوئی ۔ذمہ دار کون؟ معمہ حل ہوگیا

Ittehad

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن اور ماہر تعلیم راجہ ناصر علی انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment