2021 HED News Latest News

پبلک سروس کمیشن سے نو منتخب سات مضامین کے اٹھانوے مرد لیکچررزکی تعیناتی

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سات مختلف مضامین کے اٹھانوے مرد لیکچررزکی پوسٹنگ کے احکامات جاری کر دیے ہیں تفصیلات کے مطابق ان میں عربی کے آٹھ ،فلاسفی کے تین ۔سوشیالوجی کے تیرہ ،پنجابی کے دس۔باٹنی کے آٹھ ،کمپوٹر سائنس کے تیس اٹھ،اور جغرافیہ کے اٹھارہ مرد شامل ہیں ان کی مزید تفصیل آپ ذیل کے نوٹیفیکیشن سے جان سکیں گے

Related posts

 یکم اگست کو کتنی تنخواہ ملے گی ۔۔میڈیا نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیئے 

Ittehad

کل کے ضلعی احتجاج میں کالج اساتذہ ہراول دستے کا رول ادا کریں ۔میڈم فائزہ

Ittehad

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نےچار سو آٹھ ملازمین کے لیو انکیشمنٹ کے آرڈر جاری کر دئیے

Ittehad

Leave a Comment