کرونا کی صورتحال بہتر ہو جانے کے سبب دو اضلاع خانیوال اور رحیم یار خان کے علاؤہ پنجاب کے تمام اضلاع میں کل سے کھل جائیں گے البتہ طالب علموں کی حاضری مرحلہ وار بنیادوں پر ہوگی طلب یہ کہ تمام طالب علم اکٹھے ادارے میں نہیں آئیں گے انہیں تعداد کے اعتبار سے تقسیم کر دیا جائے گا اور صرف اتنی تعداد ہی ایک دن میں حاضر ہو گی