2021 Akhbaar Latest News

ڈی آر اے نوٹیفیکیشن کا اجراء —اب آپ کے ہاتھ میں ہے

پنجاب حکومت سے ڈی آر کے نوٹیفیکیشن کا اجراء اتنا آسان نہیں وہ اپنی پوری ڈھیٹ پن سے آڑی ہوئی ہے کہ اعلان کر دیا ہے بجٹ میں پھر باقاعدہ اعلان  کر دیا جائے گا بجٹ سے قبل وہ کوئی نوٹیفیکیشن کرنا نہیں چاہتے جو بھی دینا ہے اگلے بجٹ میں  ملے گا آگیگا مذاکراتی گروپ کے رہنماؤں کو انہوں نے کوئی ذاتی مفادات دیے یا ڈرایا دھمکایا خدا بہتر جانتا ہے انہوں نے دھرنے کا ختم کر دیا جنہوں نے اتفاق نہ کیا انہوں نے آگیگا ہم خیال کی تشکیل کی اور وہ اتنے سخت موسم میں تپتی سڑک پر ننگے آسمان تلے بیٹھے ہیں پر عزم تو ہیں ہی پر جوش بھی ہیں حکومتی پوری مشینری انہیں بد دل کر کے ان کے حوصلے پست کر کے یا دھونس دھاندلی سے انہیں سڑکوں سے ہٹانا چاہتی ہے مگر ان کی طاقت ان کے سا تھی گھروں میں ٹھنڈے کمروں میں ان پر اس لگائے بیٹھے ہیں عزیز  دوستو گھروں سے نکلیں اور دھرنے پر تین روز سے بیٹھے اپنے ان ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کریں اگر کل کا ایک فیصد بھی ہمت کر لیں تو مسلہ آج ہی حل ہو سکتا ہے

Related posts

راولپنڈی اور ڈی جی خان تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے تحت لٹریری فیسٹیول ۔۔فیسٹیول تین سیشنز پر مشتمل تھا

Ittehad

پروفیسر وقاص احمد شہباز ڈپٹی سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات

Ittehad

Leave a Comment