2021 Latest News Obituary

رہنما اتحاد اساتذہ سیالکوٹ پروفیسر نصیر احمد غازی کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

اتحاد اساتذہ کے رہنما ،نامور ماہر تعلیم پروفیسر نصیر احمد غازی کی اہلیہ محترمہ کل صبح انتقال کر گئیں مرحومہ کوئی ڈیڑھ دو برس سے سرطان کے موذی مرض میں مبتلا تھیں پروفیسر نصیر غازی نے موذی مرض سے جنگ میں اپنے وسائل سے بھی بڑھ کر اسے شکست دینے کی کوشش کی مگر  بیماری جیت گئی  انہیں گورنمنٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ کے ساتھ ملحقہ قبرستان میں دفن کر دیا گیا جنازئے میں پروفیسر غازی سے محث کرنے والے سیکڑوں اساتذہ طلبہ اور عزیز و اقارب اور اہلیان شہر شریک ہوئے اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر محمد عارف ،پروفیسر حافظ عبد الخالق ندیم ،پروفیسر چوہدری غلام مصطفیٰ اور پروفیسر حسن رشید لاہور سے جبکہ مرکزی رہنما اتحاد استاتذہ پروفیسر محبوب عارف اور سابق سیکرٹری نشر و اشاعت پی پی ایل اے پنجاب مہر محمد الیاس سیالکوٹ سے جنارے کے شرکا میں نمایاں تھے

Related posts

لاہور ڈویژن میں سی ٹی آئیز کی 228 آسامیاں خالی ہیں تفصیل جانیے

Ittehad

 سرگودھا۔کیمسٹری کے معروف استاد پروفیسر احسان بلوچ انتقال کر گئے 

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والے مرد و خواتین دونوں کی پوسٹنگ لٹک گئیں

Ittehad

Leave a Comment